Aaj News

ہفتہ, مئ 04, 2024  
26 Shawwal 1445  

یونس خان کی بطور بیٹنگ کوچ تقرری پر قومی کرکٹرز کا مسرت کا اظہار

شائع 11 جون 2020 02:00pm

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹرز نے یونس خان کی بطور بیٹنگ کوچ تقرری پر مسرت کا اظہار کیا ہے، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ یونس خان نے پاکستان کیلئے بہت سے کارنامے سرانجام دئیے ہیں ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

دوسری جانب ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ یونس خان کے ساتھ ہمیشہ استاد اور شاگرد والا تعلق رہا، ان کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کیلئے پرجوش ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div